
13 Jun شیخوپورہ موٹروے ایم 3 فیض پور انٹرچینج کے قریب مسافر بس کا خوفناک حادثہ پیش آیا
شیخوپورہ موٹروے ایم 3 فیض پور انٹرچینج کے قریب مسافر بس کا خوفناک حادثہ پیش آیا۔حادثے میں4 افراد جاں بحق35 سے ذائد مسافر شدید ذخمی ہو گئے ۔ بس ملتان سے سیالکوٹ جارہی تھی
No Comments