
13 Jun ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سرمد تیمور کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے افسران شہر کی تزئین و آرائش کے لئے متحرک
ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سرمد تیمور کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے افسران شہر کی تزئین و آرائش کے لئے متحرک ، ڈپٹی کمشنر نے شہرمیں جاری کاموں کا جائزہ لیا اور اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ کو شہر کی خراب سٹریٹ لائٹس ٹھیک کرانے کا ٹاسک جبکہ بلدیہ کے افسران کو شہر سے فوری تجاوزات ختم کرانے کے لیے بھی ہدایات جاری کیں
No Comments