
13 Jun وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ ملک میں فارن کرنسی اکاونٹس منجمد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں
وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ ملک میں فارن کرنسی اکاونٹس منجمد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، ایم ڈی آئی ایم ایف نے ہمیں یقین دہانی کروائی تھی کہ نواں ریویو جلد مکمل کرلیں گے، ہمارے تمام دوست ممالک نے آئی ایم ایف کو فنڈز کی یقین دہانی کروادی ہے
No Comments