
15 Jun حافظ آباد میں نجی بینک سے نوسرباز شہری کے 4 لاکھ روپے لے اڑا۔
حافظ آباد میں نجی بینک سے نوسرباز شہری کے 4 لاکھ روپے لے اڑا۔ نوسرباز نے لائن میں کھڑے شہری کو کہا لاو رقم میں کیش کاونٹرپرجمع کروا دوں ۔اور چکمہ دے کر رقم پکڑی اور رفوچکر ہو گیا۔ملزم کیش لے کر بینک سے فرار ہو گیا پولیس نے ملزم کی سی سی ٹی وی کی مدد سے تلاش شروع کر دی
No Comments