گوجرانوالہ میں زہریلے پانی سے اگی سبزیوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی

گوجرانوالہ میں زہریلے پانی سے اگی سبزیوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی۔18کنال پر کاشت ہزاروں کلو تیار زہریلی سبزیوں پر ہل چلا کر تلف کر لیا گیا ۔سیوریج کے پانی سے کاشت سبزیوں کو سبزی منڈی میں سپلائی کیا جانا تھا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا ۔ کہ زہریلے پانی سے اگی سبزیوں کا استعمال موذی بیماریوں کا سبب بنتی ہیں ۔قوانین کی خلاف ورزی پر کاشتکاروں کو سخت وارننگ جاری کی گئی۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights