اسلام آباد میں الخدمت فاونڈیشن کے زیر اہتمام واٹر پلانٹ کاغوری ٹاون میں افتتاح کیا گیا۔

اسلام آباد میں الخدمت فاونڈیشن کے زیر اہتمام واٹر پلانٹ کاغوری ٹاون میں افتتاح کیا گیا۔ جس میں معروف سماجی سیاسی شخصیت ملک عبدالعزیز اور رضوان احمد صدر الخدمت پنجاب شمالی اور دیگر نے شرکت کی۔۔فرید احمد نے علاقہ مکینوں کی طرف سے الخدمت فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کیا۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights