حویلی لکھا میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتےہوے تین منشیات فروش ملزمان کو بھاری منشیات اور اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا

حویلی لکھا میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتےہوے تین منشیات فروش ملزمان کو بھاری منشیات اور اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضہ سے تقریبا 72 کلو گرام کے قریب چرس اور افیم سمیت اسلحہ بھی برامد کر لیا گیا ملزمان کےخلاف مقدمہ درج

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights