فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر ریلوے علی محمد آفریدی نے لاہور تا فیصل آباد سیکشن کا سالانہ معائنہ کیا

فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر ریلوے علی محمد آفریدی نے لاہور تا فیصل آباد سیکشن کا سالانہ معائنہ کیا ، اس موقع پر مختلف مختلف سٹیشنوں پر ٹرین آپریشن سے متعلق ڈاکومنٹس سمیت مسافروں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights