
17 Jun سمبڑیال میں انسداد ڈینگی کے عالمی دن میونسپل کمیٹی سمبڑیال کے زیر اہتمام اینٹی ڈینگی آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا
سمبڑیال میں انسداد ڈینگی کے عالمی دن میونسپل کمیٹی سمبڑیال کے زیر اہتمام اینٹی ڈینگی آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں اسسٹنٹ کمشنر احسن ممتاز گوندل کی قیادت میں نکالی جانے اینٹی ڈینگی آگاہی واک میں محمکہ صحت ، میونسپل کمیٹی کے اہلکاروں سمیت شہریوں نے بھر پور شرکت کی۔
No Comments