
17 Jun فرحت بخش اور طبی فوائد کا حامل، سرخ رنگ کے چھلکے والا خوبصورت پھل لیچی
فرحت بخش اور طبی فوائد کا حامل، سرخ رنگ کے چھلکے والا خوبصورت پھل لیچی ایک ایسا پھل ہے جو خوش ذائقہ ہونے کے ساتھ ساتھ کئی خصوصیات کا حامل ہے ،لیچی کا پھل باغات میں پک کر تیار ہو چکا ہے جو مختصر عرصے کیلئے مارکیٹ میں دستیاب ہوتا ہے، شیریں اور خوش ذائقہ ہونے کے ساتھ ساتھ لیچی کا استعمال گرمیوں میں انتہائی مفید سمجھا حاتا ہے، پھول سے پھل تک لیچی کی تیاری کس طرح ہوتی ہے حافظ آباد سے ہمارے سپیشل ٹی وی کے بیوروچیف شفقت علی پہلوان کی اس رپورٹ میں
No Comments