
17 Jun فیصل آباد میں نجی ہسپتال کے ڈاکٹر کا انسانی جانوں کے ساتھ کھلواڑ
فیصل آباد میں نجی ہسپتال کے ڈاکٹر کا انسانی جانوں کے ساتھ کھلواڑ ، ایک ہی نام کی دو خواتین مریضوں کے ساتھ انوکھا کارنامہ ، جس مریضہ کا پتے کا آپریشن ہونا تھا اس کی ٹانگ کا آپریشن کر ڈالا جب کہ ٹانگ کی صحت یابی کے لئے دہائی دینے والی کا پتہ چیر پھاڑ کا رکھ دیا، مریض و لواحقین نے وزیر اعلٰی پنجاب اور وزیر صحت سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
No Comments