شہدائے پاک سرزمین کو سلام،وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو پوری قوم خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے

شہدائے پاک سرزمین کو سلام، وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو پوری قوم خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے، حوالدار راؤندیم اقبال نے 12 مئی 2023 کو قلعہ سیف اللہ میں دہشتگردوں کے حملے کے دوران جواں مردی اور دلیری کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے دفاع وطن کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا،شہید کا تعلق ضلع خانیوال سے ہے،، شہید کے ورثاء نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے 9مئی کو شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والے شرپسندوں کووطن عزیز کا دشمن قرارا دیتے ہوئے سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights