گجرانوالہ میں سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کی تو دن بدن گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے لگا۔

گجرانوالہ میں سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کی تو دن بدن گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے لگا۔درجہ حرارت 42سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ۔گر می کی شدت کو کم کرنے کے لئے شہریوں میں ٹھنڈے مشروبات کے ٹھیلے کا رخ کر لیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights