شہداء پاکستان کو سلام۔ وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے خاندانوں کو پوری قوم خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے

شہداء پاکستان کو سلام۔ وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے خاندانوں کو پوری قوم خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے ۔ سپاہی محمد زمان شہید نے 09 جون 2023 کو شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا بھرپور مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔شہید کے ورثاء نے 9مئی کو شہداء کی بے حرمتی کرنے والے شرپسندوں کو وطن عزیز کا دشمن قرار دیتے ہوئے سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights