شیخوپورہ نگران صوبائی وزیر بلدیات ابراہیم حسن مراد نے شیخوپورہ کا دورہ کیا۔

شیخوپورہ نگران صوبائی وزیر بلدیات ابراہیم حسن مراد نے شیخوپورہ کا دورہ کیا۔ صوبائی وزیر نے ڈپٹی کمشنر آفس میں ڈپٹی کمشنر سرمد تیمور کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کی۔۔ صوبائی وزیر بلدیات ابراہیم حسن مراد نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ ضلع بھر میں جاری تمام ترقیاتی منصوبے شفافیت ، معیار اور تیز رفتاری کے ساتھ بروقت مکمل کۓ جائیں۔ وزیراعلی محسن نقوی کے ویژن کے مطابق محکمہ بلدیات میں بہتری لا رہے

ہیں۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights