حافظ آباد میں ڈپٹی کمشنر عمر فاروق وڑائچ کی یونان کشتی حادثہ میں لاپتہ ہونے والے سمیع اللہ کے گھر آمد

حافظ آباد میں ڈپٹی کمشنر عمر فاروق وڑائچ کی یونان کشتی حادثہ میں لاپتہ ہونے والے سمیع اللہ کے گھر آمد ۔ڈپٹی کمشنر نے سمیع اللہ کے اہلخانہ سے ملاقات کی ۔اور کہا کہ حکومت لاپتہ افراد کا سراغ لگانے کے لیے بھرپور کوشش کر رہی ہے.غم اور دکھ کی اس گھڑی میں ہم آپ کے ساتھ ہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights