چونیاں میں عید الاضحی سے قبل بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت خواتین کو ملنے والی رقم کا آغاز

چونیاں میں عید الاضحی سے قبل بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت خواتین کو ملنے والی رقم کا آغاز۔ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم میں خواتین کا شدید رش اور ناقص سکیورٹی کی وجہ سے بھگدڑ مچنے سے پانچ خواتین بہوش ہو گئی۔مقامی انتظامیہ کی جانب سے رقم لینے کے لیے آئی خواتین کےلیے بجلی پانی اور پنکھے کی کوئی سہولت نہ تھی۔ بہوش ہونے والی پانچ خواتین کو لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اسپتال منتقل کردیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights