
21 Jun الہ آباد میں قصور روڈ پرڈکیتی کی واردات ، مزاحمت پر فائرنگ ، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا
الہ آباد میں قصور روڈ پرڈکیتی کی واردات ، مزاحمت پر فائرنگ ، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا، رکشہ ڈرائیور اور اس میں سوار لوگوں سے ڈاکوؤں نے نقدی چھین لی، ڈاکو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرارہوگئے، اطلاع ملنے پر تھانہ الہ آباد پولیس موقع پر پہنچ گئی جب کہ
زخمی ہسپتال منتقل کر دیا گیا
No Comments