ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اورمرطوب رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب جبکہ میدانی علاقوں میں بعد از دوپہر گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے تاہم کشمیر اور گردو نواح میں آندھی چلنےاورگرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہا۔گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت : نوکنڈی49، دالبندین48،سبی،دادو اور نورپور تھل میں46ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights