حوالدار محمد انور شہید انتہائی نڈر اور بہادر انسان تھے

وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو پوری قوم خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے ،حوالدار محمد انور شہید انتہائی نڈر اور بہادر انسان تھے جنہوں نے وطنِ عزیز کی خاطر شہادت کو گلے لگایا،حوالدار محمد انور نے 04 جون 2023 کودہشتگردوں کا بھرپور مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights