گنگارام ہسپتال میں نئی بننے والی 550 بیڈز پر مشتمل بلڈنگ میں مریضوں کے لواحقین بے حوش ہونے لگے۔

گنگارام ہسپتال میں نئی بننے والی 550 بیڈز پر مشتمل بلڈنگ میں مریضوں کے لواحقین بے حوش ہونے لگے۔ گائنی بلاک میں مناسب ونٹیلیشن نہ ہونے کی وجہ سے لواحقین شدید حبس میں بے حوش ہونے لگے تمام لواحقین نے وزیر اعلی اور وزیر صحت سے نوٹس کی اپیل کر دی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights