حلقہ پی پی 79 تحریک انصاف کے سابقہ ٹکٹ ہولڈر فیصل جاوید گھمن کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

حلقہ پی پی 79 تحریک انصاف کے سابقہ ٹکٹ ہولڈر فیصل جاوید گھمن کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان.فیصل جاوید گھمن کا کہنا ہے کہ ہم 9 مئی کے واقعہ کی پُرزور مذمت کرتے ہیں ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے تھے اور کھڑے ہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights