منچن آبادمیں صادقیہ کنال میں نہاتے ہوئے ایک بچہ ڈوب گیا

منچن آبادمیں صادقیہ کنال میں نہاتے ہوئے ایک بچہ ڈوب گیا،ریسکیو 1122کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں کال موصول ہوئی کہ ایک بچہ جس کی عمر تقریباً 12 سال ہے باریکا پتن صادقیہ کنال میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا ہے ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر بچے کر لاش کی تلاش شروع کر دی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights