
22 Jun پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام لیڈرشپ اینڈ مینجمنٹ پروگرام کے تحت وائس چانسلرزکانفرنس کا دوسرا روز
پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام لیڈرشپ اینڈ مینجمنٹ پروگرام کے تحت وائس چانسلرزکانفرنس کا دوسرا روز ایچ ای سی پی ایچ ای سی اور دیگر اداروں کے ساتھ تعلقات کے عنوان پر مکالمہ،پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے مکالمے کے شرکا کو خوش آمدید کہا،مکالمے میں ڈاکٹر نظام الدین سابق چیئرپرسن پی ایچ ای سی ، ڈاکٹر خالد مسعود گوندل وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی ،محمد احسان بھٹہ سیکرٹری انڈسٹری، کامرس، سکلز ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ،محمد علی بہاد ر قاضی سیکرٹری پی اینڈ ڈی پنجاب ،پروفیسر ڈاکٹر رئوف اعظم وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نے حصہ لیا
No Comments