
22 Jun وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کی گیپکو ہیڈ کوارٹرمیں پریس کانفرنس
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کی گیپکو ہیڈ کوارٹرمیں پریس کانفرنس ، وفاقی وزیرتوانائی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی نیوکلیئر انرجی پر میاں نوازشریف اور میاں شہباز شریف کے گہرے نقوش ہیں، پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کا اعلان بھی اللہ تعالی نے نوازشریف سے کروایا، وفاقی وزیرتوانائی نے کہا کہ ہمارے دور حکومت میں پاکستان کی بجلی میں پانچ ہزار میگاواٹ کا اضافہ کیا گیا ہے، گوجرانوالہ ،فیصل آباد،لاہور ،ملتان اور سکھر کے بجلی ڈسٹربیوشن کمپنیوں نے مثالی کام کیا ہے
No Comments