منچن آباد میں لاکھوں روپے مالیت سے بناے جانے والا سٹی پارک انتظامیہ کی نااہلی کی نظر ہوچکا ہے

منچن آباد میں لاکھوں روپے مالیت سے بناے جانے والا سٹی پارک انتظامیہ کی نااہلی کی نظر ہوچکا ہے، سبزہ کی جگہ جنگلی بوٹی نے لے لی ۔ سلائیڈ اور جھولے ناکارہ ہوگئے ہیں واک ٹریک بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights