وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے۔کہ نومئی کو کوئی سیاسی احتجاج نہیں تھا بلکہ پاکستان کے خلاف ایک منعظم سازش تھی

گوجرانوالہ میں نومئی کے واقعات میں جن لوگوں نے حصہ لیا ان پر قانون کے مطابق کاروائی ہوگی ۔وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے۔کہ نومئی کو کوئی سیاسی احتجاج نہیں تھا بلکہ پاکستان کے خلاف ایک منعظم سازش تھی سیاست اپنی جگہ پر ہے لیکن نومئی ایک بغاوت کی گئی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights