
23 Jun وزیراعظم شہباز شریف کی فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف کی فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں سے ملاقات،ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے موضوع پر منعقدہ سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی وزیراعظم شہباز شریف نے نئے عالمی مالیاتی معاہدے پر سربراہی اجلاس بلانے پر صدر میخواں کو خراج تحسین پیش کیا
No Comments