پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹی ٹیوٹ، کراچی میں آج 36 ویں ایئر وار کورس کی کانووکیشن اینڈ گریجویشن تقریب منعقد ہوئی۔

پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹی ٹیوٹ، کراچی میں آج 36 ویں ایئر وار کورس کی کانووکیشن اینڈ گریجویشن تقریب منعقد ہوئی۔
ائیر مارشل عبدالمعید خان ڈپٹی چیف آف دی ایئر سٹاف مہمان خصوصی تھے،فارغ التحصیل ہونے والے افسران سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی نے انہیں کورس کی کامیاب تکمیل اور اپنے کیریئر میں اس اہم

سنگِ میل کو عبور کرنے پر مبارکباد دی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights