وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب کے وزیراعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب کے وزیراعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات،ملاقات میں نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی،وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ،،سلمان بن عبد العزیز کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا شہزادہ محمد بن سلمان کا پاکستان کی حکومت اور عوام کے لئےخیرسگالی کے جذبات کا اظہار دونوں راہنماؤں نے دوطرفہ تعاون کے فروغ

کے لئے اشتراکی عمل مزید بڑھانے پر اتفاق کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights