شیخوپورہ میں بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینٹربدنظمی کا شکار

شیخوپورہ میں بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینٹربدنظمی کا شکار۔گرمی سے متعددخواتین بے ہوش ۔رش اوربدنظمی کے باعث عملہ سینٹر سے کام چھوڑ کر چلا گیا۔فنڈز کی رقم لینے آئی خواتین مایوسی کے پا عث واپس لوٹ گئی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights