یونان کشتی حادثہ ، وزیرآباد پنڈوری کلاں کے 6 نوجوانوں کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی

یونان کشتی حادثہ ، وزیرآباد پنڈوری کلاں کے 6 نوجوانوں کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ، جاں بحق افراد نبی احمد،نعمان،بلال،مہران،عمر رضا اور زین چھٹہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی ، نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ، بدقسمت نوجوانوں کے اہلخانہ اپنے پیاروں کی جدائی اور المناک حادثہ پر دھاڑیں مار کر روتے رہے، گوجرانوالہ میں نوجوانوں کی یونان حادثہ میں ہلاکت علاقہ بھر کی فضا سوگوار ھے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights