ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گر م اور مرطوب رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ وسطی اور جنوبی میدانی علاقوں میں شدید گرم اورمرطوب رہے گا۔
گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔
گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت : نوکنڈی 48 ،دالبندین47،سبی،44، بہاولپور41 جبکہ حیدر آباد میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights