مختلف علاقوں میں8 جولائی تک آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ ۔۔۔مختلف علاقوں میں8 جولائی تک آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ۔۔۔نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ۔۔۔ لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کے خطرے کے پیش نظر عوام غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔۔۔این ڈی ایم اے کی صورتحال کے پیش نظرتمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت ۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights