
05 Jul لاہور میں شدید طوفانی بارش کے باعث لیسکو کی بجلی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا۔
لاہور میں شدید طوفانی بارش کے باعث لیسکو کی بجلی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا۔مختلف علاقوں میں درخت گرنے اور بجلی کے پولز گرنے سے سپلائی متاثر ہوئی ہے۔ شدید بارش ہونے کے سبب بجلی بحالی کے کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے
No Comments