
05 Jul جھنگ کے گنجان آباد علاقوں میں عرصہ دراز سے گلیوں میں جمع سیوریج کے پانی نے مکینوں کا جینا دو بھر کر دیا ہے جبکہ میونسپل کمیٹی عملہ کی کار کر دگی صفر ہے۔
جھنگ کے گنجان آباد علاقوں میں عرصہ دراز سے گلیوں میں جمع سیوریج کے پانی نے مکینوں کا جینا دو بھر کر دیا ہے جبکہ میونسپل کمیٹی عملہ کی کار کر دگی صفر ہے۔
No Comments