Site icon Special TV

اسلام آباد کیپٹن کرنل شیر خان کا یومِ شہادت پوری عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد کیپٹن کرنل شیر خان کا یومِ شہادت پوری عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے۔دن کا آغاز مساجد میں قرآن خوانی اور دعاؤں کے ساتھ ہوا۔علماء نے شہید کے درجات کی سربلندی کے لئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا۔علماء کرام کا کہنا تھا کہ آزاد فضا میں سانس لینا ہمارے شہداء کی قربانیوں کے ہی مرہونِ منت ہے۔ جو قومیں اپنے شہداء کی تکریم نہیں کرتیں وہ ذلیل و رسوا ہو جاتی ہیں۔

Exit mobile version