لاہور میں شدید طوفانی بارش کے باعث لیسکو کی بجلی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے

لاہور میں شدید طوفانی بارش کے باعث لیسکو کی بجلی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے
مختلف علاقوں میں درخت گرنے اور بجلی کے پولز گرنے سے سپلائی متاثر
مال روڈ اور جی او آر میں درخت بجلی کی تاروں پر گرے جس سے ترسیلی نظام بھی متاثر

ترجمان لیسکو کا کہنا ہے شدید بارش ہونے کے سبب بجلی بحالی کے کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights