ڈی جی آء ایس پی ار کے بیانات سے پاکستانی عوام نے مکمل طور پر متفق ہونے کا اظہار کیا

ڈی جی آء ایس پی ار کے بیانات سے پاکستانی عوام نے مکمل طور پر متفق ہونے کا اظہار کیا اور پاک فوج کے ساتھ ہمہ تن کھڑے رہنے کا عزم کیا
عوام نے 9 مئی کی شرپسندی کے واقعات میں ملوث کرداروں کو کیفرِکردار تک پہنچانے کی پرزور حمایت کی
عوام کا کہنا تھا کہ،فوج حفاظت کرتی ہے، اس کے خلاف نہ بات ہو سکتی ہے نہ کرنی چاہیے


No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights