
05 Jul ایف آئی اے کا گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میں پاسپورٹ آفس کے باہر ایجنٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاون
ایف آئی اے کا گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میں پاسپورٹ آفس کے باہر ایجنٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاون
کریک ڈاون کے دوران 20ایجنٹس کو گرفتار کیا گیا
یڈیشنل ڈائریکٹر قیصر بشیر مخدوم کے مطابق ایجنٹس سادہ شہریوں سے چالان جمع کروانے
ٹوکن کے فوری اجرااور پاسپورٹ کی جلدوصولی کے بہانے ان سے پیسے بٹورتے تھے
No Comments