06 Jul شیخوپورہ میں موسلا دھار بارش کے بعدوقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری
شیخوپورہ میں موسلا دھار بارش کے بعدوقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری۔بارش سے کاروباری زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ بارش سے سڑکیں گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ نشیبی علاقوں میں پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہوگیا۔ موسلا دھار بارش نے انتظامی اداروں کی کارکردگی کا پول کھول کر رکھ دیا

No Comments