ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سرمد تیمور نے بارش کے بعد پانی کی نکاسی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سرمد تیمور نے بارش کے بعد پانی کی نکاسی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

اس موقع پر اسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ لاریب اسلم اور میونسپل کارپوریشن کے افسران بھی ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ تھے، ڈپٹی کمشنر سرمد تیمور نے میونسپل کارپوریشن کے افسران کو ہدایت کی کہ بارش سے متاثرہ نشیبی علاقوں سے پانی کی نکاسی کے لئے فوری طور پر انتظامات کئے جائیں , اور کسی بھی جگہ بارش کا پانی کھڑا نطر نہ آئے، ڈپٹی کمشنر نے واٹر ڈسپوزل اسٹیشنز کا بھی جائزہ لیا اور بارش میں شہریوں کی سہولیات کے لیے ڈیوٹی کرنے والے ملازمین کو شاباش دی، انہوں نے کہا کہ بارشی پانی کے جلد نکاس میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔شہریوں کو کسی دشواری کا سامنا کرنا پڑا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights