وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے اہلِ خانہ کے کرب کا بخوبی ادراک ہے اور انکے غم میں برابر کے شریک ہیں ، ان خیالات کا اظہار انھوں نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ملاقات کے دوران کیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے اہلِ خانہ کے کرب کا بخوبی ادراک ہے اور انکے غم میں برابر کے شریک ہیں ،، ان خیالات کا اظہار انھوں نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ملاقات کے دوران کیا


No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights