
08 Jul حویلی لکھا میں طوفانی بارش سے دکان کی چھت گرنے سے 30 سالہ نوجوان جانبحق
حویلی لکھا جانبحق نوجوان کی شناخت محمد سلیم جو الیکٹریشن تھا کے نام سے ہوئی نواحی علاقہ ترسانگی کا رہائشی تھا
حویلی لکھا محمد سلیم معمول کے مطابق اپنی دکان میں بٹھا تھا کہ تیز بارش سے چھت بوسیدہ ہونے کی وجہ سے ان کے اوپر آ گری جس پر وہ موقع پر جانبحق ہو گیا
No Comments