
10 Jul نگران وزیر اعلی محسن نقوی کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ کا دورہ، وارڈز میں اے سی بند
نگران وزیر اعلی محسن نقوی کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ کا دورہ، وارڈز میں اے سی بند، حبس سے مریضوں کا برا حال ، بیماروں اور تیمارداروں نے ہسپتال میں داخلے اور وہیل چیئرز کے لئے عملے کی جانب سے سر عام رشوت لینے کی شکایات کیں۔ محسن نقوی شدید برہم۔ ڈی ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا
No Comments