
10 Jul شکرگڑھ میں ریسکیو 1122 کے نوجوانوں کا وطن کے محافظوں سے محبت کا اظہار
شکرگڑھ میں ریسکیو 1122 کے نوجوانوں کا وطن کے محافظوں سے محبت کا اظہار.دریائے راوی کے پار سرحدوں کی حفاظت پرمعمور نوجوانوں کو راشن پہنچا دیا، اتو چک جیندھیڑ میں پنجاب رینجرز کے جوان سرحدوں کی حفاظت پر معمورہیں ، ریسکیو 1122 کے نوجوانوں نے جان ہتھیلی پر رکھ کر راشن پہنچایا،، ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ہر شہری کی مدد کے لیے ریسکیو 1122 کے نوجوان ہمہ وقت تیار ہیں
No Comments