
12 Jul ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سرمد تیمور کا کہنا ہے کہ محرم الحرام میں مجالس کے مقامات اور جلوسوں کے راستوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے بہترین اور فول پروف انتطامات کیے گئے ہیں
ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سرمد تیمور کا کہنا ہے کہ محرم الحرام میں مجالس کے مقامات اور جلوسوں کے راستوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے بہترین اور فول پروف انتطامات کیے گئے ہیں ، ان خیالات کا اظہار انھوں نے ضلعی امن کمیٹی و بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کےاجلاس میں کیا
No Comments