
13 Jul سٹی پولیس آفیسرمحمد ایاز سلیم کی سربراہی میں گوجرانوالہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصرکے خلا ف کاروائیاں جاری
سٹی پولیس آفیسرمحمد ایاز سلیم کی سربراہی میں گوجرانوالہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصرکے خلا ف کاروائیاں جاری، تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے ڈکیت گینگ کے تین ممبران کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضہ سے16لاکھ روپے نقدی،10عدد موٹر سائیکلز اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا، گرفتار ملزمان میں زریاب،سعداللہ اور غلام عباس شامل ہیں، ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے گوجرانوالہ اور اس کے مضافات میں چوری،ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتیں کی ہیں، سٹی پولیس آفیسرمحمد ایاز سلیم کا کہنا ہے کہ چوروں،ڈکیتوں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے
No Comments