سیاسی و سماجی شخصیات سمیت سول سوسائٹی اور صحافیوں کے وفد کا جناح ہاوس کا دورہ

سیاسی و سماجی شخصیات سمیت سول سوسائٹی اور صحافیوں کے وفد کا جناح ہاوس کا دورہ، وفد کا کہنا تھا کہ انھیں جناح ہاؤس کی حالت دیکھ کر انتہائی دُکھ ہوا کہ شرپسندوں نے اپنے ہی قائد کے گھرکو کس قدر بری طرح جلایا جب کہ پاک افواج اور شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنا کسی بھی لحاظ سے قابلِ معافی جرم نہیں ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights