
13 Jul میانوالی وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا متوقع دورہ
میانوالی وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا متوقع دورہ ، میانوالی وزیراعظم کل دن 10 بجے میانوالی پہنچیں گے ، میانوالی ذرائع کے مطابق وزیراعظم سی 5 چشمہ کا افتتاح کریں گے ، میانوالی وزیراعظم سپیشل طیارے سے پی اے ایف بیس پہنچیں گے ، میانوالی سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے چشمہ اٹامک انرجی جائیں گے ۔میانوالی وزیراعظم افتتاحی تقریب کے بعد واپس اسلام آباد رونہ ہوجائیں گے ۔میانوالی افتتاحی تقریب میں میڈیا اور مقامی سیاست دانوں کو اجازت نہ ہوگی
No Comments